کانسی گری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - رانگ اور تانبے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاری کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - رانگ اور تانبے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاری کا عمل۔